29 جون، 2018، 11:39 AM

روس کا مشترکہ ایٹمی معاہدے کے بارے میں مؤقف اٹل اور ناقابل تغییر ہے

روس کا مشترکہ ایٹمی معاہدے کے بارے میں مؤقف اٹل اور ناقابل تغییر ہے

روس کے نائب وزير خارجہ ریابکوف نے ماسکو میں ایرانی سفیر کے ساتھ ملاقات میں کہا ہے کہ مشترکہ ایٹمی معاہدے کے بارے میں روس کا مؤقف اٹل، فیصلہ کن اور ناقابل تغییر ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق روس کے نائب وزير خارجہ ریابکوف نے ماسکو میں ایرانی سفیر مہدی سنائی کے ساتھ ملاقات میں کہا ہے کہ مشترکہ ایٹمی معاہدے کے بارے میں روس کا مؤقف اٹل، فیصلہ کن اور ناقابل تغییر ہے۔ اس ملاقات میں ایرانی سفیر اور روس کے نائب ويزر خارجہ نےمشترکہ ایٹمی معاہدے کے بارے میں مشترک کمیشن کے دائر ےمیں دونوں ممالک کے وزراء خارجہ کے اجلاس اور دوطرفہ تعاون کے موضوعات پر بھی تبادلہ خیال کیا۔ روس کے نائب وزير خارجہ نے مشترکہ ایٹمی معاہدے کی حمایت کا بھر پور اعلان کرتے ہوئے کہا کہ مشترکہ ایٹمی معاہدے کے بارے میں روس کا مؤقف فیصلہ کن اور اٹل ہے۔

News ID 1881795

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha